the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد۔17۔مئی (اعتماد نیوز)بہار کے وزیر اعلی نتیش کمار نے عام انخابات میں بہار کے جملہ 40پارلیمانی حلقوں میں جنتا دل (یو ) صرف دو نشستوں میں کامیابی پر اسکی ذمہداری قبول کرتے ہوئے استعفی دے دیا۔ انہوں نے نیز بہار کی اسمبلی کی تحلیل کی بھی سفارش پیش کردی۔ بہار کے 2009کے عام انتخابات میں



جے ڈی یو نے بی جے پی کے ساتھ اتحاد کرتے ہوئے 20پارلیمانی نشستوں میں کامیابی حاصل کی ۔ جبکہ اس مرتبہ تنہا مقابلہ سے صرف دو نشستوں تک محدود رہی۔ جنتا ثل یو قائدین نے اس شکست کے ساتھ ہی نتیش کمار کو اسکا ذمہدار قرار دیا۔ اور این ڈی اے سے ناطہ توڑنے کی مذمت کی۔ جسکے بعد نتیش کمار نے یہ تازہ فیصلہ کیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.